محیا دارابیان جنہوں نے ابتدائی مرحلوں میں اچھی کارکردگی کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی تھی ،اب ان مقابلوں کے اختتام پر اور "اسپیڈ" ، "بولڈرنگ" اور "لیڈ" کے مرحلوں میں تیسرے نمبر پر آگئی۔
انہوں نے ''اسپیڈ" میں پہلی پوزیشن ، "لیڈ"میں ساتویں پوزیشن اور "بولڈرنگ"میں پانچویں پوزیشن حاصل کر کیا اور مجموعی طور پر 35 پوائنٹس حاصل کیے۔
برطانیہ اور سلووینیا کے راک کلائمبر نے بالترتیب سونے اور چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ